M.Zohan Educational News & Information
February 4, 2025 at 01:22 PM
*السلام علیکم*
*تمام ڈی ای اوز اور ڈپٹی ڈی ای اوز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ*
*سکیل 5 سے سکیل 16 تک ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی خالی آسامیاں جو عرصہ دو سال سے خالی پڑی ہیں، ان کا ڈیٹا دیں*
👍
❤️
11