M.Zohan Educational News & Information WhatsApp Channel

M.Zohan Educational News & Information

24.8K subscribers

About M.Zohan Educational News & Information

اس چینل کو بنانے کا مقصد آپ کے ساتھ محکمہ تعلیم کی خبریں ، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی معلومات اور تازہ ترین نوکریوں کے اشتہارات شیئر کرنا ہے۔

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

M.Zohan Educational News & Information
M.Zohan Educational News & Information
5/13/2025, 5:46:25 AM

معرکہ حق کے دوران شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں ‏6 اور 7 مئی کی شب بھارتی افواج نے بلا اشتعال اور بزدلانہ حملے کئے، آئی ایس پی آر وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے پاک فوج کے 11 جوان شہید، اور 78 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر بھارتی اشتعال انگیزی سے شہید ہونے والوں میں 7 خواتین اور 15بچے شامل ہیں، آئی ایس پی آر اشتعال انگیزی سے 10 خواتین اور 27 بچوں سمیت 121 شہری زخمی ہوئے تھے، آئی ایس پی آر شہداء میں پاک فوج کے نائیک عبدالرحمن، لانس نائیک دلاور خان، لانس نائیک اکرام اللہ شامل، آئی ایس پی آر شہداء میں نائیک وقار خالد، سپاہی عدیل اکبر اور سپاہی نثار شامل، آئی ایس پی آر پاک فضائیہ کے شہداء میں سکوارڈن لیڈر عثمان یوسف، چیف ٹیکنیشن اورنگزیب، سینئر ٹیکنیشن نجیب شامل، آئی ایس پی آر شہداء میں کارپول ٹیکنیشن فاروق اور سینئر ٹیکنیشن مبشر شامل، آئی ایس پی آر

😢 ❤️ 🙏 👍 44
M.Zohan Educational News & Information
M.Zohan Educational News & Information
5/13/2025, 4:27:15 AM

حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پہلی بار شناختی کارڈ بنوانے والوں سے کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔ نادرا کے مطابق، بغیر اسمارٹ چپ والے شناختی کارڈ کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی، جبکہ اسمارٹ شناختی کارڈ کے لیے فیس 750 روپے ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VajrjsBFcovzTYWJWu2T

👍 😂 ❤️ 😢 🙏 20
M.Zohan Educational News & Information
M.Zohan Educational News & Information
5/13/2025, 5:28:31 PM

پنجاب اسمبلی میں ملازمین کی تقرری کی عمر بڑھانے سے متعلق قرارداد منظور پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مقرر کردہ معیار کے مطابق عمر کی حد 30 سال اور 3 کوششیں کرنے کی اجازت ہے، قرارداد صوبہ خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان نے کوششوں کی تعداد 3 سے بڑھا کر 5 کردی ہے، جبکہ عمر کی حد کو 45 سال تک کر دیا ہے، قرارداد پنجاب حکومت بھی اس کےلئے قوانین میں ضروری ترامیم کرنے کیلئے عملی اقدامات کرے، قرارداد

👍 ❤️ 🙏 10
M.Zohan Educational News & Information
M.Zohan Educational News & Information
5/13/2025, 7:12:28 AM

کمال کا تجزیہ ھے👌 پاکستانی ایک عمدہ قوم ھے! اگست آئے تو سچے پاکستانی🇵🇰 رمضان آئے تو پکے مسلمان🤲 جنگ لگے تو سب فوجی👷 کھیل کا میدان لگے تو سب کھلاڑی🏃 الیکشن ہوں تو سب سیاستدان😎 احتساب شروع ہو تو سب کا نام نیب زدہ😂 بجٹ آئے تو سب اکانومسٹ😁 خبر آئے تو سب تجزیہ نگار😆 کسی بیمار کو ملیں تو سب ڈاکٹر👨‍⚕️ ڈاکٹر کو ملیں تو سب مریض 😷 کوئی شرعی مسئلہ پیش آئے تو سب مفتی🤗 کوئی متنازعہ مسئلہ پیش آئے تو سب وکیل😅 شادی اور پروگرام کے موقع پر سب فنکار😁 فضول رسم و رواج کےموقع پر سب مالدار😉 اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آئے تو سب زکوٰۃ کے مستحق🤣 اس قوم کی صلاحیت پانی جیسی ہے جس برتن میں ڈالو اسی کی شکل اختیار کر لیتی ھے🤣 الغرض لامحدود تجربات سے لبریز قوم۔ عالمی طاقتیں بھی پریشان ہیں اس قوم کی صلاحیتوں سے🤔 LOVE YOU PAKISTANI Just for entertainment 😂

😂 ❤️ 👍 😮 🙏 225
M.Zohan Educational News & Information
M.Zohan Educational News & Information
5/12/2025, 12:56:28 PM

*محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کی تاریخ فائنل کرلی۔* یکم جون سے 9 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہونگی، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن اگر ہیٹ ویو زیادہ ہوئی تو ایک ہفتہ قبل چھٹیاں دی جائیں گی، سیکرٹری سکول ایجوکیشن

👍 🙏 ❤️ 😮 😂 😢 66
M.Zohan Educational News & Information
M.Zohan Educational News & Information
5/13/2025, 5:26:28 PM

انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ائیر کے تھیوری امتحانات جبکہ میٹرک کے پریکٹیکل امتحانات جوکہ جنگ کی وجہ سے ملتوی ہو گئے تھے اس حوالے سے پنجاب بورڈز نے ابھی تک پریس ریلیز جاری نہیں کی اس لئے افوہوں پر کان مت دھریں اور آفیشل نوٹیفیکیشن کا انتظار کریں۔ نوٹ👈 جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور پنجاب یونیورسٹی لاہور اور پنجاب بورڈز کے ملتوی امتحانات کی پریس ریلیز کو مکس مت کریں۔ شکریہ

❤️ 👍 13
M.Zohan Educational News & Information
M.Zohan Educational News & Information
5/14/2025, 2:33:42 AM

۔ . ۔ *꧁🌹﷽🌹꧂* _*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐*_ ۔ . . *🌹الصلوةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ*🌹 ۔ . . *🌹 نماز نیند سے بہتر ھے🌹* . _*🌙 16 ذی القعد 1446ھِجْرِیْ​* _. _*🧾14 مئی 2025 :عِیسَوی*_ . _*☀ 31 ویساکھ 2/ 2082 بِکرمی​*_ . _*🌍 بروز بدھ* ۔ . *🌹آج کا پیغام🌹* *انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں یہ قدرت کی عطا ہے۔۔۔* *لیکن۔۔۔* *اپنے رویوں میں انسانیت قائم رکھنا ہمارا انتخاب ہونا چاہیئے۔۔۔!!!* Follow & Share 👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VajrjsBFcovzTYWJWu2T

❤️ 👍 😢 25
M.Zohan Educational News & Information
M.Zohan Educational News & Information
5/13/2025, 5:29:22 PM
Post image
👍 ❤️ 5
Image
M.Zohan Educational News & Information
M.Zohan Educational News & Information
5/13/2025, 12:49:02 AM

۔ . ۔ *꧁🌹﷽🌹꧂* _*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐*_ ۔ . . *🌹الصلوةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ*🌹 ۔ . . *🌹 نماز نیند سے بہتر ھے🌹* . _*🌙 15 ذی القعد 1446ھِجْرِیْ​* _. _*🧾13 مئی 2025 :عِیسَوی*_ . _*☀ 30 ویساکھ 2082 بِکرمی​*_ . _*🌍 بروز منگل* ۔ . *🌹آج کا پیغام🌹* *"آزمائش سدا نہیں رہتی۔ ایک دن اسے ختم ہو جانا ہوتا ہے۔۔۔* *اس لئے صبر کے ساتھ آسانی کا انتظار کرنا بھی عبادت ہے۔۔۔!!!* Follow & Share 👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VajrjsBFcovzTYWJWu2T

❤️ 👍 🙏 45
M.Zohan Educational News & Information
M.Zohan Educational News & Information
5/12/2025, 12:34:39 PM

وزیراعلی مریم نواز شریف نے 6 لاکھ کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے زریعے فی ایکڑ 5 ہزار روپے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجراء کی منظوری دے دی کسان کارڈ نہ رکھنے والے کاشتکاروں کو بھی فی ایکڑ 5 ہزار سبسڈی دی جائے گی کاشتکاروں کو اگلی فصل کے لئے بھی اربوں روپے سبسڈی دی جائے گی، وزیراعلی مریم نواز شریف

❤️ 👍 😮 19
Link copied to clipboard!