
M.Zohan Educational News & Information
February 4, 2025 at 01:56 PM
پنجاب ہائی وے پٹرول میں بینڈ سٹاف کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے اشتہار جاری۔ مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے والے امیدواران پنجاب پولیس کی ویب سائٹ www.punjabpolice.gov.pk سے فارم ڈاؤن لوڈ کر کے پنجاب ہائی وے پٹرول کے ریجنل دفاتر میں 07.02.2025 سے 22.02.2025 تک جمع کروا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کیلئے اشتہار دیکھیں۔
❤️
👍
😂
🙏
16