M.Zohan Educational News & Information
M.Zohan Educational News & Information
February 6, 2025 at 08:01 AM
اگر آپ کا میرٹ سب سے اوپر تھا تو آپکی ایپلیکیشن کاسٹیٹس Approved میں تبدیل ہو گیا ہے۔ آپ سلیکشن کے بہت قریب ہیں. مگر یہ حتمی لسٹ نہیں ہے ۔ کل سے Objections ختم کیے جائیں گے۔ Objection ختم ہونے کے بعد حتمی فیصلہ ہوگا. پھر 10 کو آرڈر جنریٹ ہو جائیں گے.انشأاللہ https://whatsapp.com/channel/0029VajrjsBFcovzTYWJWu2T
👍 ❤️ 🙏 😂 11

Comments