M.Zohan Educational News & Information
M.Zohan Educational News & Information
February 7, 2025 at 10:27 AM
*✦•تاریخ میں آج کا دن:* 7 فروری ⊙⫸ *واقعات* ◉1238ء - منگولوں نے روسی شہر ولادمیر کو آگ لگا دی ◉1831ء - بیلجیم میں آئین کا نفاذ ◉7 فروری 1935 کو ریاست بہاولپور کی ڈسٹرکٹ بہاولنگر میں ریاستی جج جو الطریقہ النقیہ و الدولہ الاحمدیہ کے صوفی سلسلہ سے وابستہ تھے نے ایک فیصلہ میں نواب آف بہاولپور کی اجازت سے سرکاری اختیارات کے ساتھ مرزائی قادیانی گروہ کو غیر مسلم قرار دے دیا۔ اسلامی ریاستوں میں یہ عباسی ریاست اولین تھی جس نے یہ کام کیا ◉1962ء - ریاستہائے متحدہ امریکا نے کیوبا پرتجارتی پابندیاں عائد کیں ◉1976ء - سوویت یونین میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی اسکوپ نے کام شروع کیا ◉1974ء - گرینیڈانے برطانیہ سے آزادی حاصل کی ◉2000ء - پاکستان میں بحریہ یونیورسٹی کا قیام ◉2004ء - سری لنکا کی صدر چندریکا کماراٹنگا نے پارلیمنٹ توڑدی ◉2005ء برطانوی خاتون ایلن میک آرتھر نے سمندری بادبان کے ذریعے سب سے کم وقت میں دنیا کے گرد چکر لگا کر ریکارڈ قائم کردیا۔ ایلن نے 27 ہزار تین سو چون میل کا فاصلہ 71 دن اور 14 گھنٹے 18 منٹ 33 سیکنڈ میں طے کیا،اس سے پہلے یہ ریکارڈ فرانس کے جویون نے دو ہزار چار میں بنایاتھاانہوں مقررہ فاصلہ بہتر دن اور بائیس گھنٹے چون منٹ بائیس سیکنڈ میں مکمل کیا تھا۔ ⊙⫸ *ولادت* ◉1478ء - تھامس مور، انگریز وکیل اور سیاست دان ◉1812ء - چارلس ڈکنز، انگریزی مصنف اور نقاد ◉1905ء - الف وون ایولر، سویڈش سائنس دان ◉1978ء - غفران راغب، بھارتی تھیٹر کارکن، شاعر، ادیب ◉1979ء - توکل کرمان، یمنی صحافی ⊙⫸ *وفات* ◉1937ء - الیہو روٹ، امریکی وکیل اور سیاست دان ◉1999ء - شاہ حسین بن طلال، شاہ اردن ◉2006ء - خدیجہ خیریہ عائشہ در شہوار، سلطنت عثمانیہ کی شہزادی ◉2022ء - بشری رحمن، ایک پاکستانی مصنفہ جنہوں نے کئی کتابیں لکھی ہیں (پیدائش۔ 1944ء) ⊙⫸ *تعطیلات و تہوار* ◉1974ء گریناڈا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی https://whatsapp.com/channel/0029VajrjsBFcovzTYWJWu2T
👍 ❤️ 🙏 😂 😮 13

Comments