Battagram Police

Battagram Police

32.1K subscribers

Verified Channel
Battagram Police
Battagram Police
January 22, 2025 at 03:04 PM
بٹگرام -: ضلعی پولیس سربراہ محمد آیاز کا تحصیل الاٸی تھانہ بنہ کی دورافتادہ پولیس چوکی مٹو ، تھانہ بنہ اور نئۓ ڈی ایس پی دفتر کا معائنہ ڈی ایس پی سرکل الاٸی نے مٹو پولیس چوکی کے بارے میں بریفنگ دی ۔ مٹو چوکی روزنامچہ ، رہاٸش اور دیگر امور کا جاٸزہ ، سخت موسم میں فراٸض کی بہتر اداٸیگی پر نفری کو شاباش و نقد انعام۔ دفتر ڈی ایس پی سرکل الاٸی کا افتتاح دعاٸیہ کلمات سے کیا گیا۔ تعمیراتی کام میں حصہ لینےوالے جوانوں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں۔ ترجمان بٹگرام پولیس #battagram
👍 ❤️ 🙏 7

Comments