Battagram Police
32.1K subscribers
Verified ChannelAbout Battagram Police
This is the official Whatsapp Channel of Battagram Police Pakistan.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
                                    
                                
                                        Battagram Police
                                    
                                    
                                        
                                        2/27/2025, 4:46:09 PM
                                    
                                بٹگرام -: رمضان المبارک ۲۰۲۵ پولیس سیکیورٹی و ٹریفک پلان میٹنگ رمضان المبارک کے دوران عوام کی حفاظت اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی پولیس آفیسر بٹگرام محمد ایاز کی سربراہی میں میٹنگ- سیکیوریٹی پلان کے مطابق پولیس افسران کو بازاروں ، مساجد اور عوامی مقامات پر سیکیورٹی سخت کرنے ، افطار اور تراویح کے اوقات میں پولیس گشت میں اضافہ اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام دستیاب وسائل استعمال کرنے کی ہدایت کی ترجمان بٹگرام پولیس
                                
                                        
                                            ❤️
                                        
                                            😂
                                        
                                            👍
                                        
                                        7
                                    
                                
                                
                                    
                                        
                                        Image