M.Zohan Educational News & Information
M.Zohan Educational News & Information
February 12, 2025 at 02:48 PM
`E Transfer Awaiting Posting` ضلع رحیم یار خان میں PSRP فیز 1 کے وہ اساتذہ کرام جب مختلف سکولز میں عارضی پابند تھے۔ ان کے آرڈرز جاری ہو چکے ہیں۔ متعلقہ اساتذہ کرام اپنی SIS چیک کریں۔
❤️ 👍 7

Comments