
Battagram Police
January 23, 2025 at 04:26 PM
بٹگرام -: ڈی ایس پی ہیڈکواٹر کا ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور عام آمدورفت کو آسان بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے کی معاونت سے تجاوزات کے خلاف آپریشن
ٹریفک وارڈن پولیس سمیت دیگر نفری نے تجاوزات خاتمے کے لیے ڈیوٹی سرانجام دی ۔
تجاوزات کے خاتمے سے بٹگرام شہر میں ٹریفک کی
روانی میں بہتری آۓ گی اور شہریوں کی پیدل آمدورفت بھی آسان ہو گی ۔
عوامی حلقوں نے ان اقدامات کو سراہتے ہوۓ مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے
ترجمان بٹگرام پولیس
👍
❤️
7