
Battagram Police
January 29, 2025 at 01:58 PM
بٹگرام -: تھانہ بنہ نے اشتہاری ملزمان کے خلاف کامیاب کارواٸیوں میں سنگین مقدمہ میں مطلوب تین ملزمان گرفتار کر لیے ۔ دیگر اشتہاریوں کے خلاف سرچ آپریشن میں اسلحہ ایمونیشن برآمد
اشتہاری ملزمان گل حیدر شاہ ، نور ظاہر شاہ ، سید حامد شاہ عرف حوالدار سکنان پاشتو نے 9 جنوری 2025 کو ہدایت اللہ شاہ سکنہ براچھڑ کو بے دردی سے قتل کیا تھا ۔
ڈی ایس پی سرکل الاٸی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بنہ نے ٹیم کے ہمراہ تینوں ملزمان کو کامیاب کارواٸی میں گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا ۔
دیگر اشتہاری ملزمان سے دوران سرچ کلاشنکوف ، راٸفل 7MM ، پستول 30 بور اور متعدد ایمونیشن برآمد کر کے مقدمات درج رجسٹر کیے ۔ قتل مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان گلشاد ، بخت منیر ، سرباز سکنان نارنجی ، بٹنگی پاشتو کی گرفتاری کے لیے علاقہ میں سرچ جاری ہے ۔
ترجمان بٹگرام پولیس
❤️
👍
😂
13