
Battagram Police
January 29, 2025 at 02:56 PM
بٹگرام -: تھانہ سٹی اور چانجل کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کریک ڈاٶن ، منشیات فروشی میں ملوث ملزمان سمیت چور گرفتار ، مال مسروقہ کی سو فیصد برآمدگی
ایس ایچ او سٹی میرافضل خان نے ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشان محمد ریاض سکنہ فارسٹ کالونی ، محمد زاہد سکنہ برپاٶ اجمیرہ ، عامر سکنہ بانڈیگو کالونی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ۔ چوری میں ملوث ملزم حضرت نبی عرف کاکو سکنہ مکڑیا گرفتار ، ملزم سے وارداتوں میں استعمال کیا جانے والا پستول معہ ایمونیشن اور مال مسروقہ برآمد ، مزکورہ کی نشاندہی پر دیگر ساتھی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارواٸیاں جاری ہیں ۔
ایس ایچ او تھانہ چانجل گل رحمن قریشی نے منشیات فروش خورشید سکنہ پشوڑہ کو گرفتار کر لیا ۔
ملزمان سے آٸس اور چرس برآمد کی گٸی ہے ۔ جن سے زراٸع رسد اور دیگر سے متعلق تفتیش جاری ہے ۔
ترجمان بٹگرام پولیس
❤️
👍
😂
😮
18