Battagram Police

Battagram Police

32.1K subscribers

Verified Channel
Battagram Police
Battagram Police
January 31, 2025 at 03:52 PM
بٹگرام -: ٹریفک کی روانی اور پیدل آمدورفت کو متاثر کرنے والے غیرقانونی منی اڈوں کے خلاف کریک ڈاٶن ، بغیر رجسٹریشن ، بلانمبر پلیٹ اور کمسن باٸیک راٸیڈروں کے خلاف کارواٸی ڈی ایس پی ہیڈکواٹر کی نگرانی میں ٹریفک وارڈنز پولیس نے ضلع بھر میں ایسے موٹرساٸیکل جن کی رجسٹریشن نہیں کرواٸی گٸی ، بغیر نمبر پلیٹ اور کمسن راٸیڈرز کے باٸیک بند کیے ۔ انجن ، چیسس نمبر کی پڑتال کرتے ہوۓ کارواٸی کی گٸی ۔ عوام الناس مفاد عامہ میں تعاون کرتے ہوۓ قانونی تقاضے پورے کریں۔ موٹرساٸیکلوں کی رجسٹریشن کرواٸیں اور نمبر پلیٹ کا لازمی استعمال کریں ۔ ترجمان بٹگرام پولیس
❤️ 👍 6

Comments