ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
February 5, 2025 at 06:00 AM
ڈیرہ غازی خان پل ڈاٹ خدا بخش چوک سیوریج کا کام ایک ماہ سے ہونے کی وجہ سے قریبی گلیاں بدبودار گٹر کے پانی سے بھری ہوئی ہیں۔۔۔ اب عوام کو سمجھ نہیں آ رہی کہ میونسپل انتظامیہ، سٹی MPA حنیف خان پتافی کو اہمیت نہیں دے رہی، کیونکہ وہ کئی بار ایک ہفتے کے اندر کام شروع ہوجائے گا کہے چکے ہیں یا پھر ٹھیکیدار ان سب کو لفٹ نہیں کرا رہا۔ بہرحال بات جو بھی ہو ذلیل عوام ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔
👍 😢 😂 ❤️ 🙏 😮 🖐️ 🖐 ☹️ 🇵🇰 137

Comments