ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍 WhatsApp Channel

ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍

32.3K subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
3/1/2025, 7:35:34 AM

𝐍𝐞𝐰 𝐈𝐛𝐫𝐚𝐡𝐢𝐦 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐋𝐚𝐛 🔬 & 𝐏𝐂𝐑 𝐁𝐥𝐨𝐨𝐝 𝐁𝐚𝐧𝐤 🩸 آپ کے اپنے شہر ڈیرہ غازی خان میں ❤️ 💫 *ابراہیم لیب کا عزم تھلیسیمیا فری ڈیرہ غازی خان* 💫 *آئیں اس مقصد میں ہمارا ساتھ دیں* 💫کوئی جان خون کی کمی سے۔ضیاع نا ہو 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥 50% 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐃𝐢𝐬𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐑𝐚𝐦𝐚𝐝𝐚𝐧🤍 مزید معلومات اور رابطے کے لیے: 📞 03346489377 📍 لوکیشن: ہسپتال چوک، گلی نمبر#2 ، ڈیرہ غازی خان

Post image
❤️ 👍 🙏 🖐️ 🫀 31
Image
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
3/1/2025, 5:16:58 AM

انشاءاللہ ❤️ یکم رمضان سے تینوں پوائنٹس سے فی سبیل اللہ سحری کا آغاز 1۔پہلا پوائنٹ خدا بخش چوک نزد پل ڈاٹ 2۔دوسرا پوائنٹ ہسپتال روڈ فرید آباد کالونی 3۔تیسرا پوائنٹ صدیق آباد کالونی تمام پوائنٹس پر سحری کا کھانا ( سالن/ روٹی/ دہی) تقسیم کیا جائے گا۔ آپ بھی اس کارخیر کا حصہ بنیں اور برکتوں والے مہینے میں اللہ کے بندوں کی مہمان نوازی کریں۔

Post image
❤️ 👍 🤲 🌹 💋 😂 🙏 🥰 🥹 288
Image
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
3/1/2025, 7:29:09 AM

ڈیرہ غازی خان: غازی یونیورسٹی کے سامنے تیزرفتار گاڑی حادثہ میں جس میں شہریوں کو ہٹ کیا گیا۔ تھانہ سول لائن میں اس کی نامعلوم افراد پر ایف آئی آر درج کر دی گئ یے

Post image
👍 🙏 ❤️ 👏 🖐 😭 😮 36
Image
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
3/1/2025, 2:07:00 AM

‏السَّلَام عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !! اپنی صبح کا آغاز آقائے دو جہاں،رحمۃ للعالمین حضور اقدس ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام سے کیجئے۔ ‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ

❤️ 👍 ♥️ 🫀 🌹 🌸 💋 💚 😂 🤲 297
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
2/28/2025, 7:04:09 PM

‏ابھی کیلئے اتنا، چلو نکلو ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو فوری طور پر وائٹ ہاؤس سے جانے کا کہہ دیا، مشترکہ پریس کانفرنس کینسل، امن معاہدہ پر دستخط نہ ہوئے، ٹرمپ نے کہا جب یوکرین کے صدر زیلنسکی امن کیلئے تیار ہو جائیں تو پھر امریکا تشریف لاسکتے ہیں۔۔۔!!!

Post image
😂 👍 ❤️ 😮 🖐 🖐️ 😢 ⚠️ 🅰️ 🖕 86
Image
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
2/28/2025, 6:44:25 PM

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ پٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 31 پیسے کمی کا فیصلہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے کمی کا فیصلہ

😂 🖐 👍 ❤️ 🖐️ 😮 🙏 🖕 😢 174
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
2/28/2025, 2:50:41 PM

سعودی عرب میں بھی ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس جاری۔۔ ابھی تک کسی حصے میں چاند نظر نہیں آیا۔

Post image
❤️ 👍 😂 👀 🙏 😢 😮 🙄 🫥 85
Image
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
2/28/2025, 2:56:35 PM

‏پاکستان میں کسی بھی شہر سے رمضان المبارک کا چاند 🌙 نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی ، پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار کو ہو گا۔

Post image
❤️ 👍 😂 😢 😄 🥰 🫀 118
Image
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
2/28/2025, 2:13:25 PM

بلوچستان اور لاہور میں چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا پشاور میں اجلاس جاری..

❤️ 👍 😂 🙏 😢 🤷‍♀️ 🇵🇰 🎉 👏 😮 85
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
2/28/2025, 3:06:02 PM

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند 🌙نظر آ گیا۔ یکم رمضان کل بروز ہفتہ ہوگا۔

Post image
❤️ 👍 😂 🌹 🌻 👳‍♀️ 🙉 🙏 190
Image
Link copied to clipboard!