ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
February 7, 2025 at 02:02 PM
ڈیرہ غازی خان / تجاوزات آپریشن
ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان کی حدود حدود میں تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔مین روڈز کے علاوہ سائیڈز والے بازاروں پر بھی کاروائی کی جائے گی۔دوبارہ آ جانے والوں پر اور از خود اپنی تجاوزات نہ ختم کرنے پر ایف ائی آر کا اندراج کیا جائے گا اور بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
جوادالحسن گوندل
چیف آفیسر ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان
❤️
👍
🖐️
😂
👄
😢
🙏
43