ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
February 7, 2025 at 02:11 PM
اسلام علیکم ڈیرہ غازی خان کے لوگوں کے لئے خوشخبری اب آپ کو ناک کان گلے کے اور دماغ کے مختلف امراض کے علاج کے لیے ملتان یہ کسی اور شہر کے دکھے کھانے کی ضرورت نہیں کیونکہ کے اب آپکے اپنے شہر ڈیرہ غازی خان میں ہی ڈاکٹر علی مرتضیٰ Consultant ENT surgeon and physician (ماہر امراض ناک کان وگلہ گردن ) ڈاکٹر عمر فاروق راینہ Consultant Neuro and Spine surgeon and physician (ماہر امراض کمر درد٫ٹانگ درد٫عرق النساء ٫گردن٫بازو کا درد٫دماغ٫پٹھوں کا درد٫مہروں کی ٹی بی٫ بچوں کے پیدائشی دماغی امراض ،بچوں کے سر کا بڑا ہونا) آپ کے اپنے شہر ڈیرہ غازی خان میں مریضوں کا معائنہ کریں گے Clinic timing : دوپہر 2 بجے تا شام 8بجے Clinic Number: 0314-4146463 0334-6789522 Clinic Address: Doctor Hospital Jampur Road OPP Ghazi Medical college Dera Ghazi khan
👍 ❤️ 😂 😢 🙏 🕸️ 🖐️ 29

Comments