ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
February 7, 2025 at 03:08 PM
*قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی*
*اللہ کی قدرت کا شاندار کرشمہ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیجئے۔۔۔*
*نوشہرہ میں کسی بدبخت نے اللہ کی رحمت یعنی بیٹی کی پیدائش کے فوراً بعد اسے زندہ مٹی میں دفن کردیا ۔ اطلاع ملی تو فوراً ریسکو ٹیم پہنچ گئی اور اس معصوم کو قبر سے نکالا ۔ اللہ کی شان کہ بچی زندہ تھی مگر اسے بخار اور نمونیا ہوا تھا ۔ بچی کو فوراً ہسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا ۔ ایک ہفتے بعد ڈسچارچ کیا گیا مگر والدین نہ ہونے پرایک شخص نے اس بچی کو گود لے لیا۔*
*میرے رب نے پھول جیسی بچی کو اپنے حفظ و امان میں رکھا اور باحفاظت کسی کی گود میں پہنچا دیا !!!*
*الحمداللہ !!!*
❤️
😢
🙏
👍
😭
🤲
😮
🥹
🥺
😂
466