ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
February 7, 2025 at 05:38 PM
بجلی بند رھے گی۔۔۔!! کل مورخہ 08 فروری2025 بروز ہفتہ 132 کے وی گرڈ اسٹیشن ڈی جی خان فرسٹ کے پاور ٹرانسفارمرT03 کی مینٹیننس کی وجہ سے صبح ساڑھے نو (09:30) بجے سے دوپہر ساڑھے تین بجے(03:30) تک مندرجہ ذیل فیڈروں سے بجلی کی سپلائ بند رھے گی 1. Sarwar wali 2. Civil line 1 3. Chabri bala 4. Samina 5. Naorang Abad 6. College Road 2
👍 😂 🙏 ❤️ 😢 😮 🖐️ 💔 ✈️ 89

Comments