ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍
February 8, 2025 at 05:44 AM
‏وزیراعلی پنجاب کے فری میڈیسن ہوم ڈیلیوری کیلئے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں دل اور کینسر کے مریض 03041111781 جبکہ ہیپاٹائٹس اور TB کے مریض اور ہر طرح کی مدد کیلئے 1033 پر کال کریں
❤️ 👍 😂 😮 🙏 ☠️ ♥️ 💿 😢 112

Comments