Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

55.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
February 9, 2025 at 06:38 PM
خیبر پختونخوا تیار ہو جاؤ! خیبر پختونخوا گیمز 2025، جو اب تک کے سب سے بڑے گیمز ہوں گے، 20 فروری سے شروع ہو رہے ہیں۔ان کھیلوں میں 17 مردوں اور 12 خواتین کے مقابلوں میں 2500 کھلاڑی صوبے کے ساتوں ریجنز سے شرکت کریں گے اور 23 فروری تک اپنی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ بانی چیرمین عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور کی قیادت میں حکومت خیبر پختونخوا صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان کی سربراہی میں نوجوانوں کو صحت مند کھیلوں کی سرگرمیاں فراہم کر رہی ہےتاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو نکھار سکیں اور روشن مستقبل کی طرف بڑھ سکیں۔ #cmkp #khelrahahaikp #playforpeace #kpgames2025
❤️ 👍 😂 😮 😢 83

Comments