
Ali Amin Khan Gandapur
55.8K subscribers
Verified ChannelAbout Ali Amin Khan Gandapur
WhatsApp channel of Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa, Sardar Ali Amin Khan Gandapur. عمران خان کے ویژن کے تحت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی قیادت میں خیبر پختونخوا حکومت کی شاندار کارکردگی الحمدللہ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی قیادت میں صوبائی حکومت نے مالی مشکلات اور سیکیورٹی چیلنجز کے باوجود ہر شعبے میں قابلِ تعریف کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ عوام کو حکومتی اقدامات سے آگاہ کرنے کے لیے خیبر پختونخوا حکومت نے اپنی ایک سالہ کارکردگی کی تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے، جو کتابی شکل میں بھی دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ، ہر شعبے کی ترقی اور کامیابیوں کو اجاگر کرنے کے لیے مستند اور ناقابلِ تردید ڈیٹا پر مبنی ویڈیوز بھی تیار کی گئی ہیں۔ یہ ویڈیوز عوام کے لیے عام دستیاب ہیں، اور ہم آپ کے ساتھ ان کی فہرست شیئر کر رہے ہیں۔ براہِ کرم ان ویڈیوز کو دیکھیں، سمجھیں، اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی سے آگاہ ہو سکیں۔ خیبر پختونخوا ہر میدان میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اور انشاء اللہ حکومت اس بہتری کے سفر کو مزید مؤثر انداز میں جاری رکھے گی۔ Playlist: https://youtube.com/playlist?list=PLjadJ-lKWNzGGTwUYBKFGtbukfEim80SP&si=5T1ZMAmn5BOZB84x ویڈیوز کی فہرست: 1. فلیگ شپ پراجیکٹس [https://www.youtube.com/watch?v=E6H5xvvp1To](https://www.youtube.com/watch?v=E6H5xvvp1To) 2. ڈیجیٹل اکانومی [https://www.youtube.com/watch?v=KQJc1TY98n4](https://www.youtube.com/watch?v=KQJc1TY98n4) 3. انرجی، سولر اینڈ واٹر [https://www.youtube.com/watch?v=E4nA4PAnfLY](https://www.youtube.com/watch?v=E4nA4PAnfLY) 4. اربن ڈیویلپمنٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ [https://www.youtube.com/watch?v=Bu0w0Efj5s4](https://www.youtube.com/watch?v=Bu0w0Efj5s4) 5. ریسکیو، ریلیف اینڈ ری ہیبلیٹیشن [https://www.youtube.com/watch?v=mGad9mSIRmw](https://www.youtube.com/watch?v=mGad9mSIRmw) 6. مائنز اینڈ منرلز [https://www.youtube.com/watch?v=3KyhhIUWRkM](https://www.youtube.com/watch?v=3KyhhIUWRkM) 7. فوڈ سیکیورٹی [https://www.youtube.com/watch?v=5Me2yN8OMbA](https://www.youtube.com/watch?v=5Me2yN8OMbA) 8. ایجوکیشن [https://www.youtube.com/watch?v=-HpBi
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

پڑھے گا لکھے گا خیبرپختونخوا وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی، ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا فراز احمد مغل پشاور: سکول سے باہر بچوں کو تعلیم دینے کے لیے 5 ارب مختص کیے ہیں۔ ترجمان وزیر اعلی پشاور: کم ازکم 50 فی صد بچوں کی دوبارہ سکول میں شمولیت کے لیے منصوبے کا آغاز کیا جائیگا، ترجمان وزیر اعلی پشاور: 32500 سرکاری سکولوں میں مختلف مد میں 5.9 ملین خرچ کیے جائیں گے، ترجمان وزیراعلی پشاور: جن میں تدریسی مواد، کلاس رومز کی مرمت، غیرنصابی سرگرمیاں شامل ہیں، ترجمان وزیراعلی پشاور: گرلز کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کے لیے 1539 ملین فراہم کیے جائیں گے، ترجمان وزیراعلی پشاور: طلبا و طالبات کے لیے 8545 ملین کی درسی کتب کی مد میں جاری کیے جائیں گے، ترجمان وزیر اعلی پشاور: ڈی آئی خان میں 3 ارب روپے کی لاگت سے گرلز کیڈٹ کالج کی تعمیر کی جائیگی، ترجمان وزیر اعلی پشاور: 10 تاریخی سکولوں کے تحفظ اور بحالی کے لیے 855 ملین روپے کے منصوبے شامل کیے گئے ہیں، ترجمان وزیراعلی پشاور: عارضی اساتزہ کی بھرتی کے لیے 1000 ملین رکھے گئے ہیں، ترجمان وزیراعلی

شکریہ پشاور ایک دن کے نوٹس پر پشاور میں عمران خان کی رہائی اور ظلم اور فسطائیت کے نظام کے خلاف عظیم الشان جلسہ #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

سینئر صحافی ایم ریاض خیبر پختونخوا کے بجٹ کو کس نظر سے دیکھ رہے ہیں ؟ #KPInfo #KPBudget2025

پشاور: اپ لفٹ پروگرام کیلئے 300 ملین، حیات آباد ڈی ٹور روڈ مکمل کرنے کیلئے 400 ملین رکھے گئے ہیں، علی امین گنڈاپور پشاور: پشاور بیوٹیفکیشن فیز ٹوپر 150 ملین، شہر کی بڑی نہروں پر 300 ملین خرچ ہوں گے، علی امین گنڈاپور پشاور: پشاور سے ملحقہ علاقے حسن خیل میں ڈیم کی فزیبلٹی اور ڈیزائن کیلئے 50 ملین مختص کیے گئے، علی امین گنڈاپور پشاور: یونیورسٹی روڈ، رامداس چونگی، لاہوری چوک انڈر پاسز کیلئے 50 ملین رکھے گئے ہیں، علی امین گنڈاپور #ReleaseImranKhan #CMKP #AliAminGandapur


وزیراعلی علی امین گنڈا پو نے خیبر پختونخوا میں تعلیمی ایمر جنسی نافذ کردی سکول سے باہر بچوں کو تعلیم دینے کیلئے 5 ارب روپے مختص کئے۔ 50 فیصد بچوں کو دوبارہ سکول میں داخل کیا جائے گا، ترجمان فراز احمد مغل #AliAminKhanGandapur #KPTaleem Ptikhyberpakhtunkhwa

سرکاری عہدہ چھوڑ کر سوشل میڈیا پر آنا کوئی آسان بات نہیں، کچھ تو بات ہے! جو کل تک مذاق اُڑاتے تھے، آج وہی سوشل میڈیا پر جڑ گئے ہیں، کیوں؟ 🤔 علی امین خان گنڈاپور ہمیشہ میدان میں رہا، پھر چاہے وہ سوشل میڈیا ہو یا سیاست! 🔥 #AliAminGandapur #SocialMediaPower #RealLeaders #Leadership #NoTurningBack

26 نومبر کو جو ساتھ چھوڑ گئے، وہ آج الزام لگا رہے ہیں جس کے پاس خان صاحب کی عزت کی ذمہ داری تھی، وہ کیسے جا سکتا تھا علی امین گنڈاپور آخری دم تک کھڑا رہا #AliAminGandapur #26November #KP #WafaKaSafar #ImranKhan

پڑھے گا لکھے گا خیبرپختونخوا تعلیم کا بجٹ 363 ارب روپے کردیا گیا وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی سکول سے باہر بچوں کو تعلیم دینے کے لیے 5 ارب مختص کیے ہیں کم ازکم 50 فی صد بچوں کی دوبارہ سکول میں شمولیت کے لیے منصوبے کا آغاز کیا جائیگا 32500 سرکاری سکولوں میں مختلف مد میں 5.9 ملین خرچ کیے جائیں گے جن میں تدریسی مواد، کلاس رومز کی مرمت، غیرنصابی سرگرمیاں شامل ہیں گرلز کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کے لیے 1539 ملین فراہم کیے جائیں گے طلبا و طالبات کے لیے 8545 ملین کی درسی کتب کی مد میں جاری کیے جائیں گے ڈی آئی خان میں 3 ارب روپے کی لاگت سے گرلز کیڈٹ کالج کی تعمیر کی جائیگی 10 تاریخی سکولوں کے تحفظ اور بحالی کے لیے 855 ملین روپے کے منصوبے شامل کیے گئے ہیں عارضی اساتزہ کی بھرتی کے لیے 1000 ملین رکھے گئے ہیں #ReleaseImranKhan #CMKP #AliAminGandapur


پشاور: شاہی کٹھہ ڈرین بحالی کیلئے 24 ملین، فقیر آباد پل کیلئے 46 ملین جاری کیے جائیں گے، علی امین گنڈاپور پشاور: رنگ روڈ جنوبی سیکشن امپرومنٹ کیلئے 250 ملین، WSSP توسیع کیلئے 200 ملین دیے جائیں گے، علی امین گنڈاپور پشاور: بازاروں کی خوبصورتی کیلئے 43 ملین، ورسک روڈ و ناصر باغ سیکشن کیلئے 2500 ملین رکھے گئے ہیں، علی امین گنڈاپور پشاور: ٹیوب ویل بحالی، لفٹ اریگیشن اسکیمز و سولرائزیشن کیلئے 201 ملین رکھے گئے , علی امین گنڈاپور #ReleaseImranKhan #CMKP #AliAminGandapur
