Rise And Shine (Educational Point)
Rise And Shine (Educational Point)
February 1, 2025 at 10:54 AM
۔ *STI* *شارٹ لسٹڈ کا مطلب یہ ہے کہ اپ انٹرویو والی لائن میں اگئے ہیں اب نیکسٹ اپ کا تین اور چار تاریخ کو جن سکولوں میں اپلائی کیا ہے وہاں پر انٹرویو ہونا ہے انٹرویو کے بعد میرٹ بنے گا* *اپنا ایس ٹی ائی(STI) کا پورٹل لاگ کریں۔ اس پر لکھا آ رہا ہوگا کہ Date Expired تو اب یہ لسٹ کہاں سے دیکھیں گے؟* آپ نے پورٹل لاگ ان کرنا ہےاور پھر آپ کے پاس یہ والا پیج شو ہو جائے گا۔ اس کے بعد آپ نے ان تین ڈاٹس پر کلک کرنا ہے۔ جب آپ ان تین ڈاٹس پر کلک کریں گے تو آپ کے پاس مزید چار آپشنز شو ہوں گے جن میں سے ایک آپشن Track Application کا ہوگا۔ آپ نے سب سے آخری آپشن Track Application پر کلک کرنا ہے اور پھر آپ کو اپنا ایپلیکیشن سٹیٹس دیکھنے کو مل جائے گا۔ ویب سائٹ لنک sti.pesrp.edu.pk ⭐جن امیدواروں کا میرٹ بن رہا ہے ان کے سٹیٹس میں short listed لکھا آرہا ہے۔ جن کا میرٹ نہیں بن رہا ان کے اپلیکیشن سٹیٹس میں Applied لکھا آرہا ہے
🙏 ❤️ 🐅 👍 👎 💋 7

Comments