Rise And Shine (Educational Point)
Rise And Shine (Educational Point)
February 1, 2025 at 03:42 PM
*خوشخبری! 🎉* ایسے تمام طلبہ و طالبات جن کی ڈگری مکمل ہو چکی تھی مگر انہیں اپنی ٹرانسکرپٹ دستیاب نہیں تھی، ان کے لیے زبردست اعلان ہے! اب آپ اپنی *آفیشل ٹرانسکرپٹ* خود *CMS پورٹل* سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ جہاں پہلے یونیورسٹی *(Unofficial) ٹرانسکرپٹ* اپلوڈ کرتی تھی، اب وہاں *آفیشل ٹرانسکرپٹ* بھی دستیاب کر دی گئی ہے۔ مزید انتظار نہ کریں! فوراً CMS پورٹل پر جائیں اور اپنی آفیشل ٹرانسکرپٹ ڈاؤن لوڈ کریں۔ ✅📜 یہ موقع ضائع نہ کریں اور جلد از جلد اپنی ٹرانسکرپٹ حاصل کریں! 💯✨
❤️ 👍 📲 🤔 4

Comments