Ali Amin Khan Gandapur
                                
                                    
                                        
                                    
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 12, 2025 at 01:10 PM
                               
                            
                        
                            اسلام آباد: ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین  خان گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت میں پیش ہوئے اور بیان دیا کہ درخواست گزار کو کل خان صاحب سے ملاقات کی اجازت دے دی جائے گی۔
https://x.com/farazamughalpk/status/1889662905013993932?s=46
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        27