Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

55.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
February 13, 2025 at 01:10 PM
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا خیبرپختونخوا اجتماعی خانہ آبادی پروگرام میں شریک نئے جوڑوں کے لیے خصوصی پیغام! الحمدللہ، خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں اجتماعی شادیوں کے پروگرام کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تمام اخراجات حکومت خود برداشت کر رہی ہے۔ پہلے مرحلے میں آج پشاور میں 30 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جبکہ صوبے بھر میں 4,000 سے زائد شادیاں کرائی جائیں گی۔ ہر جوڑے کو محکمہ زکوٰۃ کی جانب سے 2 لاکھ روپے بطور جہیز فنڈ فراہم کیے جائیں گے، تاکہ وہ نئی زندگی کا آغاز بہتر انداز میں کر سکیں اور معاشی طور پر مستحکم ہوں۔ یہ اقدام عمران خان کے ویژن کے تحت خیبرپختونخوا میں انسانی فلاح و بہبود کے لیے کی جانے والی سرمایہ کاری کا حصہ ہے۔ #cmkp #kpgovernment #kpwelfarestate
❤️ 👍 😂 😮 🙏 42

Comments