
Ali Amin Khan Gandapur
February 13, 2025 at 07:10 PM
پشاور۔۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا/ اظہار تعزیت
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا صحافی رحیم اللہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس۔
وزیر اعلٰی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔
وزیر اعلٰی کی مرحومہ کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔
سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، علی امین گنڈاپور
اللہ تعالٰی مرحومہ کی معفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے، علی امین گنڈاپور
❤️
😢
👍
36