
Rise And Shine (Educational Point)
February 4, 2025 at 12:26 PM
جب خاندان میں کسی کی شادی ہوتی ہے...!!!
تو آج کل معمولی بات ہے 400 سے 500 لوگوں کی لسٹ بن جاتی ہے...!!!
اور شادی کے بعد پتا لگتا ہے کہ فلاں بن فلان تو رہ گیا اور کچھ لوگ شکوہ کرتے ہیں ہمیں نہیں بلایا...!!!
اور جب خاندان میں کسی کو بلڈ کی ضرورت پڑتی ہے...!!!
تو کوئی ایک بندہ نہیں ملتا جو خون عطیہ کرے...!!!
اور پھر مجبوراً لوگوں کو خون کا انتظام قیمتاً کرنا پڑتا ہے۔
جب پریشانی ہوتی ہے...!!!
تو فیملی کے 500 لوگ کہاں ہوتے ہیں؟؟؟
جو شادیوں پہ تو اکھٹے ہو جاتے ہیں مگر مجبوری اور پریشانی میں لاپتا ہوجاتے ہیں...!!!
👍
😢
❤️
💯
😭
☑️
☹️
😂
😕
😮
98