
Rise And Shine (Educational Point)
February 4, 2025 at 12:53 PM
*STI Selected Option*
👈ایس ٹی آئی میں شروع شروع میں آپشن شارٹ لسٹڈ کا آیا تو سارے خوش ہو گے کہ ہم شارٹ لسٹ ہو گئے۔
👈 اس کے بعد سلیکٹڈ لکھا ہوا آ گیا کیونکہ انٹرویو دینے کے بعد سب کا ہی سلیکٹڈ لکھا ہوا آرہا ہے چاہے جس کا جتنا بھی میرٹ بن رہا ہے سب کا سلیکٹڈ لکھا ہوا آ رہا ہے۔
👈 اب انٹرویو کے بعد سارے خوش ہو رہے ہیں کہ ہم سلیکٹ ہو گے ہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
👈سلیکٹ کوئی نہیں ہوئے اس کے بعد جو نیکسٹ اپشن آئے گا وہ ہوگا اپرووڈ Approved کا۔
👈 جیسے ہی اپ کی STI جاب کنفرم ہوگی تو وہاں پہ آپشن آ جائے گا اپرووڈ Approved کا۔
👈اصل میں Approved کے آپشن کے بعد ہی STI کے Order آ جائیں گے۔
🚨تو میرا مشورہ یہی ہے نہ کسی کو مبارک باد دینا اور نہ مبارک باد لینا اور نہ ہی مٹھائی کا کوئی سین کرنا۔😃
😂
👍
😢
14