Rise And Shine (Educational Point)
February 4, 2025 at 12:54 PM
*📢 اسکول ٹیچر انٹرن شپ پروگرام (STIs) 2025 کا اعلان!*
پنجاب ایجوکیشن ورکرز ویلفیئر فنڈ کے زیر انتظام سکولوں میں عارضی اساتذہ (STIs) کی بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔
درخواست دینے کے لیے مکمل تفصیلات درج ذیل ہیں:
*اہلیت اور تفصیلات*
1️⃣ عمر:
مرد: 20-50 سال
خواتین: 20-55 سال
2️⃣ ماہانہ اعزازیہ:
50,000 روپے
3️⃣ آن لائن درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ:
12 فروری 2025 تک
4️⃣ مزید معلومات اور آن لائن درخواست:
ویب سائٹ: http://www.pwwf.punjab.gov.pk
5️⃣ اہم مراحل:
13 فروری 2025: درخواستوں کی جانچ پڑتال
15 فروری 2025: تحریری ٹیسٹ
17 فروری 2025: نتائج کا اعلان
19 فروری 2025: انٹرویوز
21 فروری 2025: فائنل میرٹ لسٹ
اہم نوٹس:
ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
👍
👏
🫀
5