Ali Amin Khan Gandapur
February 15, 2025 at 06:44 AM
*وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی میزبانی میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کی مجلس مشاورت کی دوسری نشست آج منعقد ہوگی، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا*
مشاورتی مجلس کا عنوان "دہشتگردی کے خلاف قوم کا اتحاد" ہے، بیرسٹر محمد علی سیف
یہ مشاورتی اجلاس بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر منعقد کیا جا رہا ہے، بیرسٹر سیف
مشاورتی اجلاس میں ملک بھر سے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں اور مکاتب فکر کے زعماء شریک ہونگے، مشیر اطلاعات
مشاورتی اجلاس کا مقصد دہشتگردی کے خلاف قومی اتحاد کی راہ ہموار کرنا اور قومی مسائل کے پائیدار حل کے لئے لائحہ عمل تیار کرنا یے، بیرسٹر سیف
❤️
👍
😂
30