Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

56.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
February 15, 2025 at 08:33 AM
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا موٹر وہیکل آٹو میشن سسٹم کے اجراء کی تقریب سے خطاب: شفافیت، آسانی، اور جدیدیت کے نئے دور کا آغاز۔ خوش آئند ہے کہ ہم اس طرف بڑھ رہے ہیں جس طرف ہمیں بہت پہلے بڑھنا چاہیے تھا۔ ڈیجیٹائزیشن سے سرکاری امور میں شفافیت اور کرپشن کا خاتمہ یقینی ہوگا، اور محکموں کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔ ہم نے اپنی آمدن میں 49 فیصد اضافہ کیا ہے، جو شفافیت اور بہتر مینجمنٹ کا نتیجہ ہے۔ عوام اپنے صوبے میں ہی گاڑیوں کی رجسٹریشن کرائیں، یہ ہماری اپنی پہچان ہے۔ #cmkp #kpexcise #dastak https://www.facebook.com/share/v/1BFACiorfj/
❤️ 👍 😂 😮 🙏 35

Comments