Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

55.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
February 15, 2025 at 11:55 AM
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے شجر کاری 2025 کا آغاز کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کے ویژن کے مطابق گرین خیبرپختونخوا کا آغاز کردیا گیا، بانی پی ٹی آئی نے بلین ٹری سونامی منصوبہ شروع کیا، اس منصوبے کے تحت خیبرپختونخوا کی بنجر زمینوں اور پہاڑوں پر بھی سبزا دیکھائی دیتا ہے، علی امین گنڈاپور۔ بلین ٹری پلس بھی شروع کیا جارہا ہے، بلین ٹری پلس منصوبے کی کل لاگت 7.5 ارب روپے ہے. خیبرپختونخوا قدرتی خوبصورتی اور سبزے سے مالامال ہے، خیبرپختونخوا سیاحت کے لیے محفوظ ترین صوبہ ہے، علی امین گنڈاپور۔ عوام سے بھی درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس مہم میں حصہ لیں، ہر شخص ایک پودا لگائے اور اس کی دیکھ بھال کرے، انشااللہ بہت جلد خیبرپختونخوا مزید سرسبز وشاداب ہوگا، علی امین گنڈاپور۔ #cmkp #billiontreeplus #springplantationdrive2025 #kpforest
❤️ 👍 😂 41

Comments