EDUCATION JUNCTION
February 8, 2025 at 11:00 AM
لاہور، رینوویشن کے بعد قذافی سٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح کی تقریب میں ہزاروں شہریوں کی شرکت۔ رینوویشن 117 دن کے مختصر عرصے میں مکمل کی گئی۔ 2500 سے زائد مزدوروں نے دن رات کام کیا۔
❤️
👍
😂
😮
🫀
99