EDUCATION JUNCTION WhatsApp Channel

EDUCATION JUNCTION

50.5K subscribers

About EDUCATION JUNCTION

*EDUCATION JUNCTION WHATSAPP CHANNEL* 🌷🌸 *Welcome* 🌸🌷 *Purpose:* This channel aims to share valuable resources and information on: 🏷️ University And College Updates 🏷️ University Admission Updates 🏷️ Entry Test Updates/Admission Test Updates 🏷️ Entry Test Preparation 🏷️ Scholarship 🏷️ HEC Updates 🏷️ Career Counseling 🏷️ Informative Post 🏷️ Educational News 🏷️ Job Alerts 🏷️ Board Exam Preparation 🏷️ Study Materials (Notes, Guess Paper, Pairing Scheme, Past Paper, Test Session 🏷️ Daily Hadith and Recite 🏷️ And A Lot *THANK YOU FOR VISITING*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

EDUCATION JUNCTION
EDUCATION JUNCTION
6/14/2025, 10:42:43 AM

*یہ موک ٹیسٹ بلکل فری ہے اس کی کوئی فیس نہیں ہے* اس کی رجسٹریشن کے لیے آپکو ہماری مدد کرنی ہوگی۔ *کیا آپ ہماری مدد کریں گے؟* `ہمارا مقصد سٹوڈنٹس کو انٹری ٹیسٹ کی تیاری کروانا ہے تاکہ وہ پنجاب یونیورسٹی میں ایڈمیشن کے خواب کو پورا کر سکیں۔` *آپ نے اس چینل کا لنک اپنے دوستوں، کلاس گروپس اور اکیڈمی گروپس میں شیئر کرنا ہے شیئر کے بعد سکرین شاٹ اپنے نام اور سٹی کے ساتھ اس نمبر پر سینڈ کرنا ہے03286464365 آپکی رجسٹریشن ہو جائے گی*

👍 😂 🫡 8
EDUCATION JUNCTION
EDUCATION JUNCTION
6/14/2025, 10:06:06 AM

کیا پنجاب یونیورسٹی کا موک ٹیسٹ دینا چاہتے ہیں

👍 😂 🖕 🌸 19
EDUCATION JUNCTION
EDUCATION JUNCTION
6/14/2025, 11:45:02 AM

♨️ *`انڈسٹری کے ساتھ ہنر کا نیا سفر!`* *وزیراعظم پاکستان کے اسپیشل انیشیٹو کے تحت نوجوانوں کے لیے مفت فنی تربیت کا زبردست موقع* ✅ 3 سے 6 ماہ کے مفت کورسز ✅ ٹیکسٹائل، نٹنگ مشین آپریٹر جیسے شعبہ جات میں ہنر حاصل کریں ◼️ *ماہانہ وظیفہ:* 10,000 روپے ◼️ *تعلیمی قابلیت:* میٹرک تا انٹرمیڈیٹ ◼️ *کلاسز کا آغاز:* 25 جون 2025 🖇️ *اپلائی لنک:* nsis.navttc.gov.pk ⚠️ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 جون 2025 ہے۔ *Follow our official Whatsap channel for further updates* https://whatsapp.com/channel/0029VaTzZwP5fM5aN7l2Ge1X

Post image
👍 6
Image
EDUCATION JUNCTION
EDUCATION JUNCTION
6/14/2025, 10:42:50 AM

https://whatsapp.com/channel/0029Vah3YG0IXnlwZGde5V2d پنجاب یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے لیے یہ چینل فالو کریں `یہاں آپکے ساتھ نوٹس، پاسٹ پیپر، اور ٹیسٹ شیئر کیے جائیں گے` *پنجاب یونیورسٹی کے ایڈمیشن کے بارے میں ہر معلومات، انٹری ٹیسٹ ڈیٹ، رزلٹ، ایڈمیشن اپڈیٹس، میرٹ لسٹ اور فیس سٹرکچر اس چینل پر ملے گی* *یہ اپنے دوستوں اور گروپس میں بھی شیئر کریں*

👍 😂 5
EDUCATION JUNCTION
EDUCATION JUNCTION
6/14/2025, 7:29:15 AM

*وہ طلباء جنہوں نے سیکنڈ ائیر کے پیپرز دے دیے ہیں ان کیلئے مختلف گورنمنٹ اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں داخلے جاری ہیں* ۔ 1. یونیورسٹی آف اوکاڑہ 2. یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد 3. یونیورسٹی آف سرگودھا 4. اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور 5. یونیورسٹی آف ایجوکیشن 6. نواز شریف یونیورسٹی ملتان 7. بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان 8. ایمرسن یونیورسٹی ملتان 9. لاہور یونیورسٹی فار ویمن کالج یونیورسٹی 10. یونیورسٹی آف لاہور 11. ایف سی یونیورسٹی لاہور کسی بھی یونیورسٹی میں گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لئے اس نمبر پر واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03286464365 مزید معلومات کیلئے چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029Vah3YG0IXnlwZGde5V2d

👍 😄 7
EDUCATION JUNCTION
EDUCATION JUNCTION
6/14/2025, 10:47:21 AM

*Follow on Instagram* https://www.instagram.com/education__junction?igsh=Y3dmdXZ1bTl3bWZn

👍 🌸 😮 🤣 🥱 🫴 7
EDUCATION JUNCTION
EDUCATION JUNCTION
6/14/2025, 11:49:58 AM

`MOCK TEST` *Are You Ready*

👍 ❤️ 😔 😢 🇮🇷 😂 😡 😮 😳 62
EDUCATION JUNCTION
EDUCATION JUNCTION
6/14/2025, 11:47:06 AM

📢 *GCUL MS/MPhil GAT Result Announced!* The GAT result for MS/MPhil admissions has been officially uploaded to the admission portal. 🔍 Kindly log in to your admission portal to check your result. 📌 *Best of luck to all candidates!* *Follow our official Whatsap channel for further updates* https://whatsapp.com/channel/0029VaTzZwP5fM5aN7l2Ge1X

Post image
👍 5
Image
EDUCATION JUNCTION
EDUCATION JUNCTION
6/14/2025, 7:37:37 AM

محترمہ شہربانو نقوی( اے ایس پی) کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کی جا رہی ہے جس میں محترمہ فرماتی ہیں کہ پولیس صرف آپ کا شناختی کارڈ چیک کر سکتی ہے آپ کی یا آپ کی گاڑی کی تلاشی (عام حالات میں) نہیں لے سکتی۔ یہ درست نہیں۔ پولیس بغیر وجہ کے آپ کا شناختی کارڈ دیکھنا تو دور کی بات آپ سے آپ کا نام بھی ڈیمانڈ نہیں کر سکتی۔ نہ یہ پوچھ سکتی ہے کہ آپ کہاں سے آ رہے ہیں یا کہاں جا رہے ہیں۔ پولیس کا کوئی بھی اہلکار تب ہی آپ سے آپ کی شناخت ڈیمانڈ کر سکتا ہے جب وہ آپ کو قانونی طور پر ’مشکوک‘ قرار دے دے۔ ایسا وہ اپنی چھٹی حس یا آپ کے کپڑوں، آبائی علاقے یا ڈاڑھی حلیے ، کان میں بالی وغیرہ کی وجہ سے نہیں کر سکتا۔ کل کو جب آپ ایسے اہلکار کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے تو اس کو وہ وجہ الفاظ میں بیان کرنی پڑے گی جس کی بنیاد پر اس نے آپ (جیسے شریف شخص) کو ’مشکوک‘ سمجھا۔ وہ باقاعدہ کہے گا کہ فلاں حرکت کی وجہ سے مجھے یہ شخص مشکوک لگا۔ آپ کے محلے کا چوکیدار اگر بلا وجہ آپ کو روک کر آپ سے پوچھے کہاں سے آرہے ہو یا جا رہے ہو یا پھر باقیوں کو چھوڑ کر آپ سے شناختی کارڈ طلب کرے تو آپ کو غصہ آجائے۔ وہی اصول ادھر یاد رکھئیے۔ بلکہ یہ بلا وجہ روکے جانے کے ہتک آمیز روئیے سے آزادی آپ کو آئین کے کئی آرٹیکل اور اصولوں کے تحت حاصل ہے۔

👍 ❤️ 😂 ✖️ 🌸 💯 86
EDUCATION JUNCTION
EDUCATION JUNCTION
6/13/2025, 10:04:04 PM

*_Mock Test_* by *_Education Junction_* 📆 14 June 2025 ⏰ 05:00 PM 𝐕𝐢𝐚 𝐆𝐨𝐨𝐠𝐥𝐞 𝐝𝐨𝐜𝐬 *_Follow Our Channel For Test Preparation_* https://whatsapp.com/channel/0029Vah3YG0IXnlwZGde5V2d

Post image
👍 ❤️ 🤑 🌸 22
Image
Link copied to clipboard!