
قھقےنھیں مسکراھٹ گروپ
February 9, 2025 at 02:57 AM
*سورۃ نمبر 11 هود*
*آیت نمبر 19*
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
الَّذِيۡنَ يَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ وَيَبۡغُوۡنَهَا عِوَجًا ؕ وَهُمۡ بِالۡاٰخِرَةِ هُمۡ كٰفِرُوۡنَ ۞
*ترجمہ:*
جو اللہ کے راستے سے دوسروں کو روکتے تھے، اور اس میں کجی تلاش کرتے تھے (14) اور آخرت کے تو وہ بالکل ہی منکر تھے۔
*تفسیر:*
14: یعنی دین حق کے بارے میں طرح طرح کے اعتراضات نکال کر اس کو ٹیڑھا ثابت کرنے کی کوشش کرتے تھے۔
*آسان ترجمۂ قرآن*
*مفسر: حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب*
❤️
👍
💔
😢
🤪
43