
EDUCATION JUNCTION
February 9, 2025 at 10:04 AM
*پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تمباکو، نکوٹین اور ان سے بننے والی مصنوعات (سگریٹ، ویپس، اور نکوٹین پاؤچز وغیرہ) کے استعمال پر فوری مکمل پابندی۔* تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف "زیرو ٹالرنس کی پالیسی" نافذ، خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔
*Follow Our Official Whatsap channel for further updates*
https://whatsapp.com/channel/0029VaTzZwP5fM5aN7l2Ge1X
👍
❤️
💯
😢
11