EDUCATION JUNCTION
EDUCATION JUNCTION
February 9, 2025 at 10:06 AM
♨️ *`MDCAT 2025 UPDATE`* پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) 11 فروری کو ایک اہم اجلاس منعقد کرنے جا رہی ہے جس میں ایم ڈی کیٹ 2025 کے حوالے سے اہم فیصلہ سازی متوقع ہے۔ ایم ڈی کیٹ کے فارمیٹ، شیڈول اور ٹیسٹ کی کنڈکشن وغیرہ سے متعلق معاملات زیر بحث آئیں گے۔ *Follow Our Official Whatsap channel for further updates* https://whatsapp.com/channel/0029VaTzZwP5fM5aN7l2Ge1X
👍 😢 ❤️ 🖕 😂 😍 😮 19

Comments