EDUCATION JUNCTION
February 9, 2025 at 02:06 PM
*محکمہ تعلیم سندھ نے 15 شعبان شب برات کے موقع پر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔* نوٹیفکیشن کے مطابق 14 فروری بروز جمعہ کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
❤️
😂
👍
😮
😢
🙄
🥹
82