
EDUCATION JUNCTION
February 10, 2025 at 11:26 AM
*تھانہ یکہ توت پشاور میں ایک استاد نے طلبہ کی شرارتوں سے تنگ آ کر پولیس میں شکایت درج کروا دی۔ استاد نے کہا کہ طلبہ کی وجہ سے وہ اپنی ڈیوٹی انجام نہیں دے پا رہے اور انہوں نے اپنے تبادلے کی درخواست بھی دی ہے۔*
پولیس کا کہنا ہے کہ وہ طلبہ کو سمجھا سکتے ہیں، مگر انکے خلاف سخت کارروائی نہیں کی جاسکتی۔ پولیس نے طلبہ کے والدین کو بلا کر معاملہ حل کرنے کی کوشش کی۔
😂
😢
👍
❤️
😮
💀
😐
🤔
🤣
🥲
120