AMANULLAH
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                January 30, 2025 at 02:16 AM
                               
                            
                        
                            فجر اور تہجد :-
فجر اور تہجد خاموش نماز میں ہیں ان میں بہائے گئے آنسوؤں کی پکار صرف اللہ دیکھتا اور سنتا ہے جب ہی تو ان میں مانگی گئی دعائیں بہت اثر رکھتی ہیں تقدیر بدل جائے گی تم راتوں کو اٹھ کر مانگو تو سہی جب ہی تو ان کو پڑھنے کے بعد دل سکون سے بھر جاتا ہے ۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        622