EDUCATION JUNCTION
EDUCATION JUNCTION
February 14, 2025 at 04:48 AM
*`FBISE MATRIC DATE SHEET 2025`* *فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے میٹرک(نہم اور دہم) کے پہلے سالانہ امتحانات 2025، کے لیے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔* ڈیٹ شیٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ میں میٹرک کے امتحانات 18 مارچ 2025 سے شروع ہوکر 25 اپریل 2025 تک جاری رہیں گے۔ *Follow Our Official Whatsap channel for further updates* https://whatsapp.com/channel/0029VaTzZwP5fM5aN7l2Ge1X
👍 😂 😮 7

Comments