Jamaat e Islami Pakistan
Jamaat e Islami Pakistan
January 24, 2025 at 10:04 AM
سٹوڈنٹ یونین پر پابندی قوم سے لیڈرشپ چھیننے کی سازش اور نوجوانوں کی تعلیمی، جمہوری، شعوری نسل کشی کے مترادف ہے۔ جمعیت کو یونین پرپابندی کے مسئلہ کوعدالت لے جانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
❤️ 👍 🎉 💚 💞 😂 😍 🤝 160

Comments