Jamaat e Islami Pakistan
Jamaat e Islami Pakistan
January 28, 2025 at 12:10 PM
عوام پر بوجھ ڈالنے پر ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی میں اتحاد ہے، یہ تینوں جماعتیں بڑے جاگیرداروں پر ٹیکس نہیں لگانا چاہتی، عوام کو ریلیف دینے کے لیے حکومتی خزانہ خالی ہے، لیکن اپنی تنخواہوں میں ارکان پارلیمان نے مل جل کر 140 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔
👍 ❤️ 😢 ⚖️ 😂 🫡 🇵🇰 🎯 👌 😭 140

Comments