
Jamaat e Islami Pakistan
January 30, 2025 at 02:19 PM
پرامن مزاحمتی تحریک ری لانچ کر رہے ہیں،حکمرانوں کو بجلی سستی کرنا پڑے گی اور ناجائز ٹیکسز واپس لینا ہوں گے۔مہنگی بجلی اور آئی پی پیز مافیا کے خلاف کل 31 جنوری بروز جمعۃ المبارک ملک گیر مظاہرے اور اہم شاہراؤں پر دھرنے ہوں گے
❤️
👍
⚖️
😢
🇧🇩
🌚
💚
😮
112