
Maryam Nawaz Sharif
February 15, 2025 at 07:06 AM
چولستان میں 'گرین پاکستان' منصوبہ کا آغاز
کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد۔۔۔
گرین مال اینڈ سروس کمپنی، سمارٹ ایگری فارم، زرعی تحقیق اور سہولت مرکز کا افتتاح الحمدللہ
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر تقریب میں شریک ہوئے
زراعت کی ترقی کسان کی ترقی اور پاکستان کی خوش حالی کی ضمانت ہے، وزیر اعلی مریم نواز شریف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مختصر وقت میں پنجاب حکومت کے گرین کارپوریٹ منصوبے کے تحت کاوشوں اور حاصل ہونے والی کامیابیوں کو سراہا
❤️
👍
23