Maryam Nawaz Sharif WhatsApp Channel

Maryam Nawaz Sharif

84.0K subscribers

About Maryam Nawaz Sharif

Chief Minister of Punjab https://x.com/MaryamNSharif https://www.facebook.com/TheMaryamNSharif https://www.instagram.com/maryamnawazofficial https://www.tiktok.com/@themaryamnsharif

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
6/10/2025, 5:39:32 PM

"بڑی عید پر پنجاب کا سب سے بڑا کامیاب کلین اپ آپریشن" •3 دن میں 3 لاکھ 15 ہزار 669 ٹن آلائشیں اٹھانے کا ریکارڈ •گزشتہ بڑی عید کے مقابلے میں 74 فیصد زیادہ آلائشیں اٹھائی گئیں •لاہور میں سب سے زیادہ 78 ہزار 771 ٹن آلائشیں اٹھائی گئیں •عید قربان پر 1 کروڑ 19 لاکھ 71 ہزار سے زائد مفت بیگز تقسیم کئے

❤️ 👍 🙏 😢 65
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
6/10/2025, 5:39:26 PM
Post image
👍 ❤️ 🙏 11
Image
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
6/11/2025, 5:57:12 AM

بڑی عید پر پنجاب کا سب سے بڑا آپریشن کلین اپ کامیابی سے مکمل عید الاضحی کے تین دن پنجاب کے ہر شہر گاوں گلی سڑک سے ستھرا پنجاب کی ٹیمیں آلائشیں اٹھانے گندگی اٹھانے اور سڑکوں کو واش کرنے میں مصروف رہی شہری اس اقدام سے خوش اور مریم نوازشریف کے شکرگزار سنیں شہریوں کی گفتگو

❤️ 👍 🙏 17
Video
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
6/10/2025, 8:05:41 PM
Post image
❤️ 👍 😮 🙏 😂 163
Image
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
6/10/2025, 5:39:27 PM
Post image
👍 ❤️ 9
Image
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
6/11/2025, 5:56:31 AM

"شاباش وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف" عید الاضحی پر وزیراعلی مریم نواز کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے ستھرا پنجاب پروگرام کی ٹیموں نے پنجاب میں صفائی ستھرائی کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے جہاں شہروں اور دیہاتوں سے آلائشیں اٹھائی وہیں سڑکوں چوہراوں کو فینائل اور عرق گلاب ملے پانی سے واش بھی کیا

❤️ 👍 17
Video
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
6/11/2025, 5:59:17 AM

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف ایک دلیر وزیراعلی ہیں جو انکے دل میں دماغ میں ہو وہ بلا جھجک بلا خوف و خطر بیان کر دیتی ہیں وہ دل و جان سے پنجاب کی خدمت میں مصروف ہیں

❤️ 👍 😂 😮 🙏 26
Video
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
6/11/2025, 5:57:43 AM

عیدالاضحی پر لاکھوں جانوروں کی قربانی کے باوجود پنجاب بھر میں سڑکوں گلیوں محلوں میں کہیں کوئی آلائشیں اور گندگی نظر نہ آئی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ستھرا پنجاب کا عملہ صفائی عید کے تینوں ایام میں بھرپور متحرک رہا اور عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا

❤️ 👍 25
Video
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
6/10/2025, 5:39:27 PM
Post image
❤️ 👍 12
Image
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
6/10/2025, 5:39:27 PM
Post image
👍 ❤️ 9
Image
Link copied to clipboard!