
Maryam Nawaz Sharif
February 15, 2025 at 11:02 AM
گرین مال اینڈ سروس کمپنی، سمارٹ ایگری فارم، زرعی تحقیق اور سہولت مرکز کا افتتاح"
⚪: پنجاب میں زراعت کو ماڈرن اورجدید بنانے کا انقلاب، کسانوں کو تمام زرعی سہولیات ایک چھت تلے فراہم کرنے کا منصوبہ شروع
#greenrevolutionpunjab
❤️
👍
21