
Bilawal Bhutto Zardari
January 23, 2025 at 02:15 PM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اتحاد یونین آف آل پاکستان او جی ڈی سی ایل ایمپلائز (CBA) کے نومنتخب جیالے اراکین کی تقریب حلف برداری سے خطاب کررہے ہیں۔
❤️
👍
😂
😮
51