
Bilawal Bhutto Zardari
34.1K subscribers
Verified ChannelAbout Bilawal Bhutto Zardari
Chairman Pakistan Peoples Party. Former Foreign Minister of Pakistan. Member of National Aseembly Larkana, Sindh, Pakistan .
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

عمرکوٹ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کھاروڑو سید آمد عمرکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اراکین سندھ اسمبلی سید سردار شاہ اور سید امیر علی شاہ کے عزیز سید نواز علی شاہ کے انتقال پر سوگواران سے تعزیت عمرکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم سید نواز علی شاہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی عمرکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم سید نواز علی شاہ کے انتقال پر لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا

عمرکوٹ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مانجھاکر میں واقع تالپور ہاؤس آمد عمرکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی کے سینئر رہنما نواب یوسف تالپور کے انتقال پر ورثاء سے تعزیت کی عمرکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی عمرکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نواب یوسف تالپور کے لئے لواحقین کے صبر جمیل کی دعا