Bilawal Bhutto Zardari

Bilawal Bhutto Zardari

49.2K subscribers

Verified Channel
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari
January 25, 2025 at 01:45 PM
بطور انجینئرز، سائنسدان اور قائدین، آپ کے پاس دنیا بدلنے کی طاقت ہے۔ قابل تجدید توانائی، ماحولیاتی طور پر پائیدار شہر اور موسمیاتی سمارٹ زرعی سسٹم بلکل ممکن ہے۔ آگے بڑھیں اور فیصلہ کن اقدامات کریں اور ملکر آنے والی نسلوں کا مستقبل بہتر بنائیں!
❤️ 👍 😂 🙏 😮 182

Comments